Home کھیل ورلڈکپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا

ورلڈکپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا

Share
Share

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل صبح کیا جائے گا۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں ایک ہفتے کا وقت رہ گیا، پاکستان ٹیم کا اب تک اعلان نہیں ہو سکا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے تمام مشاورت مکمل ہوگئی ہے، ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہوگا، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدرآباد دکن میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

ادھر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ پریکٹس شروع کردی ہے، میڈیکل پینل نےحارث کی بولنگ کا جائزہ لیا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...