Home سیاست زلفی بخاری کی 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب میں پیشی سے معذرت

زلفی بخاری کی 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب میں پیشی سے معذرت

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے 190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی۔

قومی احتساب بیورومیں 190 ملین پاوٴنڈز ”این سی اے“سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے نیب کو تحریری جواب جمع کرا دیا جس میں پیش ہونے سے معذرت کی ہے۔

زلفی بخاری نے نیب کو آگاہ کیا کہ کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک مقیم ہوں، نیب کا کال اپ نوٹس موصول ہونے کی اطلاع آج ملی ہے، بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...