Home سیاست پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب

پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب

Share
Share

اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا۔

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب میں 92 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، صوبے میں انتخابات کے لیے امن و امان اور حالات سازگار ہیں، الیکشن ڈیوٹی پر ایک لاکھ بیس ہزار سکیورٹی اہلکار مامور کیے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...