Home Uncategorized عالمی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 50 پچاس لاکھ روپے کی منظوری

عالمی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 50 پچاس لاکھ روپے کی منظوری

Share
Share

کوئٹہ: عالمی شہرت یافتہ پرنسز آف ہوپ کے تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کے لئے 5 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔

کلچر ٹورازم اور آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر وزیراعلیٰ نے منظوری دی، فنڈز سے بلوچستان کے اس تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کو ممکن بنایا جا سکے گا۔

سوشل میڈیا پر عوام اور سول سوسائٹی جانب سے اس تاریخی مقام کے تحفظ کے لئے آواز اٹھائی گئی تھی، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اس اہم سیاحتی مقام کے تحفظ کے لئے فنڈز کے فوری اجرا کی منظوری دی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...