Home سیاست سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3 کروڑ کے الاؤنسز کی منظوری

سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3 کروڑ کے الاؤنسز کی منظوری

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ فنانس کمیٹی نے سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب تین کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ ملازمین کو 5 اعزازیوں کے ساتھ تین بجٹ الاؤنس بھی ملیں گے۔

سینیٹ ملازمین کو اعزازیوں کی مد میں کل ایک ارب اور تین کروڑ روپے ادا ہوں گے۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی پہلے ہی ملازمین کیلئے ڈھائی ارب کے الاؤنسز کی منظوری دے چکی ہے۔

Share
Related Articles

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کیس: عدالت کا نوٹس، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس...

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...