Home نیوز پاکستان توانائی و بجلی شعبے کی اصلاحات ملکی معاشی استحکام و ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں، انوارالحق کاکڑ

توانائی و بجلی شعبے کی اصلاحات ملکی معاشی استحکام و ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں، انوارالحق کاکڑ

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ توانائی و بجلی شعبے کی اصلاحات ملکی معاشی استحکام و ترقی کیلئے انتہائی کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔ توانائی اور بجلی کے شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر توانائی، بجلی اور پٹرولیم محمد علی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر محمد علی کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ملک میں توانائی و بجلی کے شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ توانائی و بجلی شعبے کی اصلاحات ملکی معاشی استحکام و ترقی کیلئے انتہائی کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں بسنت 2027: پتنگ بازی کیلئے سخت قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ بازی سے متعلق...

سرداری نظام پر عدالت کا بڑا فیصلہ: اختیارات ختم!

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی...