Home نیوز پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ مندی

Share
Share

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی ریکارڈکی گئی،اسٹاک مارکیٹ525 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طور پر 326 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔70 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 239 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 46ہزار857 جبکہ کم ترین سطح 46ہزار101 ریکارڈ کی گئی۔

Share
Related Articles

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر

عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام راولپنڈی: Inter-Services Public Relations...

معرکۂ حق: دشمن کا غرور خاک میں مل گیا، پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام اسلام آباد: Shehbaz Sharif نے معرکۂ...

معرکہ حق کی فتح: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل پروقار تقریب منعقد ہوگی

معرکہ حق کی سالگرہ پر خصوصی تقریب کا اہتمام راولپنڈی: معرکہ حق...

پنجاب میں 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور

وزیر تعلیم پنجاب کا اہم اعلان لاہور: Rana Sikandar Hayat نے انکشاف...