Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، خیریت دریافت کی

چیئرمین پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، خیریت دریافت کی

Share
Share

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔

حکام اڈیالہ جیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ہمراہ تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

جیل حکام نے مزید بتایا کہ بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے کافی دیر تک تبادلہ خیال کیا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی خیریت پوچھتی رہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...