Home نیوز پاکستان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کیخلاف درخواستیں مسترد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کیخلاف درخواستیں مسترد

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار اوپن یونیورسٹی کے تبادلے کے خلاف درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے رجسٹرار اوپن یونیورسٹی کے تبادلے کے احکامات غیر قانونی قرار دے دیئے۔

رجسٹرار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا تبادلہ ڈی جی خان کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...