Home نیوز پاکستان لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم سیٹھ مسعود گرفتار

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم سیٹھ مسعود گرفتار

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم سیٹھ مسعود کو گرفتار کر لیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق سیٹھ مسعود کا نام ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل تھا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ گولڈ کےکاروبار کی آڑ میں انسانی اسمگلرز کی رقوم بیرونِ ممالک بھجواتا تھا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گجرات میں کارروائی کے دوران 4 انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...