Home نیوز پاکستان کراچی کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری

کراچی کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری

Share
Share

کراچی: کراچی کے شمالی مضافاتی علاقوں میں اچانک بادل برس پڑے، متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔

کراچی کے شمالی مضافاتی علاقوں میں اچانک ہونے والی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بحریہ ٹاؤن، کاٹھور سمیت ایم نائن کے اطراف کے علاقوں میں خوب بادل برسے، سرجانی، نارتھ کراچی میں بھی گھنے بادل بنے رہے اور بوندا باندی ہوئی۔

بحریہ ٹاؤن میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، شہر کے شمالی مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...