Home نیوز پاکستان لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن

لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن

Share
Share

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کیلئے پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

پولیس نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کے لیے عابد مارکیٹ میں کریک ڈاؤن کیا اور کھلی دکانیں بند کروا دیں، اس دوران مزاحمت کرنے پر ایک دکاندار کو حراست میں لیا گیا۔

یاد رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے سموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے سمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا تھا۔

بعدازاں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں بند کروانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ز کو زبردستی مارکیٹیں بند کروانے سے روک دیا۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...