Home سیاست سابق ایم این اے علی وزیرایک بار پھر گرفتار

سابق ایم این اے علی وزیرایک بار پھر گرفتار

Share
Share

ڈی آئی خان: سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقصِ امن کے مقدمات درج ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...