Home سیاست نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا

نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا

Share
Share

گوجرانوالہ :نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گا۔

خیال رہے کہ 26 جنوری 2023ء کو پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ میں سے 8 وزراء نے حلف اٹھایا تھا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کابینہ ارکان سے حلف لیا تھا۔

تقریبِ حلف برداری میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی تھی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم شہباز شریف طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں ہونگی

انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر...

بانی تحریک انصاف کو معدنی وسائل ایکٹ پر تحفظات، وزیراعلیٰ گنڈا پور کو طلب کرلیا

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے شیر افضل مروت کے بیانات...

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے،بانی تحریک انصاف

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے...