Home سیاست پی ٹی آئی اور ن لیگ نے سیاسی دشمنی کو فروغ دیا، فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی اور ن لیگ نے سیاسی دشمنی کو فروغ دیا، فیصل کریم کنڈی

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، بزرگ سیاستدان بلاول بھٹو کی باتوں کا بُرا مان گئے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ نے سیاسی دشمنی کو فروغ دیا، ن لیگ نے ہمارے خلاف کارروائیاں کیں، پی ٹی آئی کے چیئرمین کہتے تھے ان کو رلاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے سیاسی انتقام کی بھرپور مخالفت کی، پیپلز پارٹی کی حکومت میں کوئی سیاسی انتقام نہیں لیا گیا، ہمارا مقابلہ مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...