Home سیاست نفیسہ شاہ بزرگ سیاست دانوں سے متعلق بلاول کی رائے سے نا خوش

نفیسہ شاہ بزرگ سیاست دانوں سے متعلق بلاول کی رائے سے نا خوش

Share
Share

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ بزرگ سیاست دانوں سے متعلق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رائے سے متفق نہیں ہیں نئے اور پرانے سیاست دانوں کا امتزاج ہونا چاہیے۔

خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ سیاست میں نئے اور پرانے سیاست دانوں کا امتزاج ہونا چاہیے، سیاست میں پرانوں کا تجربہ اور ان کا سایہ ہونا چاہیے۔

نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ عمر چاہے جتنی بھی ہو لیکن وہ سیاست دان عوام میں مقبول ہیں، پیپلز پارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔

Share
Related Articles

صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی ہے...

بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لئے شفاء اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کان کو...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے...

آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کیلئے سوگوار دن ہے، محسن نقوی

اسلام آباد:وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج امت مسلمہ،...