Home سیاست نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

نواز شریف کل صبح 11 بجے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس پہنچیں گے، سابق وزیر اعظم کل چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے خطاب کریں گے۔

نواز شریف دوپہر کو خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف لیگی رہنماؤں سے آئندہ انتخابات اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...