Home نیوز پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا ریکارڈ کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا ریکارڈ کاروبار

Share
Share

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 27 مئی 2021ء کے بعد کسی ایک دن میں آج ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سو 79 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 1 سو 30 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 7 سو 87 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے تقریباً 30 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 سو 29 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 5 سو 43 ارب روپے ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...