Home نیوز پاکستان پاکستان نے 62 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

پاکستان نے 62 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

Share
Share

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن نے 62 ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کر دئیے۔

ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق کٹاس راج، چکوال میں مندر کے دورے کے لیے 62 بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کر دئیے۔

چارج ڈی افیئرز اعزاز خان نے زائرین کے محفوظ سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ ہر سال بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری مختلف مذہبی تہواروں میں شرکت کے لیے پاکستان آتے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...