Home نیوز پاکستان فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

Share
Share

لاہور: سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار کو فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے حادثہ میں آگیا تاہم وہ حادثہ میں محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی نقصان ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...