Home سیاست صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی

صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔

پی ٹی آئی کی سرگرم رہنما صنم جاوید کے لاہور کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جن کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔

صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا مقدمہ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درج ہے۔

گزشتہ روز دوران سماعت پولیس نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...