Home سیاست مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

اپنے مالیتی اثاثوں میں مریم نواز نے لاہور میں 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد کی اراضی ظاہر کی ہے۔

مریم نواز شریف اپنے بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض بھی نکلیں۔

خیال رہے کہ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے۔

اپیل حلقہ این اے 119 سے پی ٹی آئی امیدوار ندیم شیروانی نے دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...