Home سیاست مریم نواز نے این اے 119 اور پی پی 159 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا

مریم نواز نے این اے 119 اور پی پی 159 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا

Share
Share

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے این اے 119 اور پی پی 159 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا۔

مریم نواز شریف کی جانب سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرایا۔

سینئر نائب صدر ن لیگ کی لیگل ٹیم نے این اے 120 اور پی پی 160 سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدوار رات 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...