Home سیاست کیا الیکشن کمیشن چیئرمین کو ہٹا سکتا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا الیکشن کمیشن چیئرمین کو ہٹا سکتا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Share
Share

کیا الیکشن کمیشن چیئرمین کو ہٹا سکتا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر رکھا ہے، وکیل علی ظفر عمران خان ازخود بحال ہوجائیں گے یا چیئرمین کا دوبارہ الیکشن ہوگا؟ جسٹس مسرت ہلالی بیرسٹر گوہر کے مستعفی ہونے پر چیئرمین کا الیکشن دوبارہ ہوگا، وکیل علی ظفر

اگر لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی کا سابقہ الیکشن درست قرار دیدے تو کیا ہوگا؟ چیف جسٹس عمران خان دوبارہ چیئرمین بن جائیں تو ہم سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہوگا، وکیل علی ظفر

اگر چیئرمین گوہر ہٹ جاتے ہیں تو دوبارہ عمران خان کیا بن سکتے ہیں،اگر گوہر علی کہیں کہ میں عہدہ نہیں چھوڑتا پھر کیا ہوگا،جسٹس مسرت ہلالی پارٹی انتخابات کے بعد نیا چیئرمین منتخب ہوسکتا ہے،وکیل علی ظفر

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...