Home سیاست شاہ محمود قریشی نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا

شاہ محمود قریشی نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا

Share
Share

لاہور: سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ شاہ محمود قریشی کی رٹ پر سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے150اور151سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...