Home Uncategorized نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت افسوسناک ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظم

نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت افسوسناک ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظم

Share
Share

لندن:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی جسے برطانیہ نے افسوسناک قرار دے دیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم رشی سونک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کا فلسطینی ریاست کی مخالفت کرنا افسوسناک ہے۔

ترجمان رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے۔ دو ریاستی حل ہی پائیدار امن کا راستہ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...