Home Uncategorized معیاری تعلیم امن اور ترقی کے لئے بہت ضروری ہے ، برطانوی ہائی کمشنر

معیاری تعلیم امن اور ترقی کے لئے بہت ضروری ہے ، برطانوی ہائی کمشنر

Share
Share

لاہور: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے معیاری تعلیم امن، ترقی اور غربت کو ختم کرنے کے لئے بہت ضروری ہے۔

تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جین میریٹ کا کہنا ہے کہ ہر بچہ اچھی تعلیم کا مستحق ہے، لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کو تعلیم حاصل کرنے کا مساوی حق حاصل ہے تاکہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تقریبا 26 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں اور سکول جانے والے بچوں کے سیکھنے کے معیار میں کمی ہے، 2014 سے برطانیہ نے پاکستان بھر میں تعلیم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے تقریبا 5.8 ملین بچوں کی براہ راست مدد کی ، مجھے خوشی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ یہ سفر جاری ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...