Home سیاست انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن

انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن

Share
Share

اسلام آباد:عام انتخابات کے انعقاد کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، انتخابات کے مکمل نتائج کا جلد اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس میں ممبران و سیکرٹری سمیت قانونی ٹیم نے شرکت کی، عام انتخابات کے انعقاد، نتائج سے متعلق بریفنگ لی گئی۔

نتائج میں تاخیر کی وجوہات پر بریفنگ کے دوران کمیشن ٹیم نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث انتخابی عمل میں خلل پیدا ہوا، جلد مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے پرامن انتخابات کے انعقاد پر تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...