Home سیاست پشاورہائیکورٹ کا علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاورہائیکورٹ کا علی امین گنڈا پورکو گرفتار نہ کرنے کا حکم

Share
Share

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی 19 مارچ تک ضمانت منظورکرلی۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے کیس پر پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔

عدالت نے حکم دیا کہ علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیاجائے۔

پشاور ہائیکورٹ نے 19 مارچ تک علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرکے مقدمات کی تفصیل طلب کرلی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...