Home سیاست چوڑیوں کا ایک جوڑا اپنے اور ایک اسد قیصر کے لئے لیا ہے ،نوشین افتخار

چوڑیوں کا ایک جوڑا اپنے اور ایک اسد قیصر کے لئے لیا ہے ،نوشین افتخار

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے ایوان میں چوڑیوں کی بات کی تو کل میں بھی چوڑیاں لینے گئی، ایک جوڑا اپنے لیے اور ایک اسد قیصر کے لیے لیا۔

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے ہوئے نوشین افتخار نے کہا کہ یہ ایوان ایک سرکس کی طرح ہے جہاں تماشا لگا ہوا ہے۔

نوشین افتخار نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ڈسکہ الیکشن چرانے کی ناکام کوشش کی۔

رکن قومی اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین قابل احترام ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...