Home سیاست چیف میڈیا کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی نذیر ڈھوکی انتقال کر گئے

چیف میڈیا کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی نذیر ڈھوکی انتقال کر گئے

Share
Share

اسلام آباد:اکستان پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کر گئے۔

صدرِ پاکستان آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی پیپلز پارٹی کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

صدرِ مملکت نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نذیر ڈھوکی نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی میڈیا ٹیم ممبر کی حیثیت سے کام شروع کیا۔

شازیہ مری نے مزید کہنا ہے کہ نذیر ڈھوکی کی خدمات کو پیپلز پارٹی کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...