Home Uncategorized کینسر کے مرض میں مبتلا امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی چل بسیں

کینسر کے مرض میں مبتلا امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی چل بسیں

Share
Share

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی 53 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں۔

اداکارہ 2015 سے کینسر میں مبتلا تھیں اور کئی برس تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئیں۔

دوہرٹی نے چھاتی کے کینسر کا علاج کرایا لیکن 2017 میں وہ دوبارہ لوٹ آیا تھا۔

اداکارہ کے قریبی ذرائع کی طرف سے میڈیا کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان کی فیملی کی پرائیوسی کا خیال رکھے۔

یاد رہے کہ شینن ڈوہرٹی نے اپنے شوبز کیریئر میں متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کردار ادا کیے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...