Home Uncategorized خلیل الرحمان قمر میں تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں،ریشم

خلیل الرحمان قمر میں تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں،ریشم

Share
Share

لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے نامور مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر میں تکبر اور حقارت ہے اور وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں۔

ریشم کا کہنا تھا کہ فنکاروں پر تنقید کرنے والے پر آج پورا زمانہ ہنس رہا ہے، ان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر ہر وقت عورت کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور اب انہوں نے پھر اعلان کیا ہے کہ وہ مرتے دم تک یہی کریں گے۔

 

ریشم کا کہنا تھا کہ ڈرامہ رائٹر کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ نعمان اعجاز یا ماہرہ خان کی کردار کشی کریں اور ان کیلئے برے الفاظ استعمال کریں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...