Home سیاست صدرزرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، ترجمان جے یو آئی

صدرزرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، ترجمان جے یو آئی

Share
Share

اسلام آباد: ترجمان جمعیت علمائے پاکستان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور صدر زرداری کی ملاقات ذاتی نوعیت کی تھی، ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔

صدر زرداری اور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صدر زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات خالص ذاتی نوعیت کی تھی، ملاقات میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی۔

اسلم غوری نے کہا کہ جے یو آئی کا موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے واضح موقف ہے۔

انہوں نے کہا کہ لگتا ہے ان بے بنیاد خبروں کے پیچھے گورنر خیبرپختونخوا ہیں، وہ ایسی خبریں چلوا کر اپنے اندر کے خوف کا اظہار کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے،دوبارہ غور کرے، مذاکرات نہ چھوڑے، عرفان صدیقی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات میں حکومتی...

قانون سازی سوشل میڈیا کیلئے ہے، ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا، عطاء تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم...

وزیراعظم کی ورلڈ بینک کی تقریب میں جرمن اور عربی زبان میں گفتگو، سب حیران رہ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری...

جوڈیشل کمیشن بنے گا یا نہیں فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف کو 28 جنوری کو بتادیں گے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات میں حکومتی...