Home سیاست گورنر کے پی نے مشال یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی

گورنر کے پی نے مشال یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی

Share
Share

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشال اعظم یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ارسال کردہ مشیر مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔

گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی۔

Share
Related Articles

کے پی حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج...

جوڈیشل کمیشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے...

تحریک انصاف نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میرے...

جی ایچ کیو حملہ کیس ، استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادتیں قلمبند

راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں...