Home Uncategorized گوگل کی جانب سے نیا اے آئی فیچر تیار ،آن لائن آرٹیکلز کو ازخود مختصر کر دے گا

گوگل کی جانب سے نیا اے آئی فیچر تیار ،آن لائن آرٹیکلز کو ازخود مختصر کر دے گا

Share
Share

نیویارک:گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر متعارف کرتا رہتا ہے، اس بار ایک نئی خصوصیت کے ساتھ گوگل اپنی پروڈکٹ لائن میں نیا اے آئی فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو آن لائن آرٹیکلز کو ازخود مختصر کر دے گا۔

سرچ انجن گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچر شامل کرنے جا رہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیکلز کو اپنے طور سے خود مختصر کر دے گا۔

گوگل بلاگ پوسٹ میں فیچر سے متعلق کئے گئے اعلان کے مطابق صارفین فی الحال یہ نیا فیچر فوری طور پر استعمال نہیں کر سکیں گے، تیار کردہ فیچر اگلے ہفتے (منگل) کو ابتدائی تجربے کے طور پر شروع کیا جائے گا۔

یہ فیچر صرف ان آرٹیکلز پر لاگو ہوگا جو ویب پر عوام کے لئے فری دستیاب ہیں، یہ ان ویب سائٹس یا مضامین پر لاگو نہیں ہوگا جن کیلئے ادائیگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...