Home Uncategorized دھونی کی لمبے بالوں والی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

دھونی کی لمبے بالوں والی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Share
Share

بھارتی کرکٹ آئیکون ایم ایس دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی، ہیئر اسٹائلسٹ کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کھلاڑی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں ماضی کی طرح ایک بار پھر لمبے بالوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ہیئر اسٹائلسٹ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر چند ہی لمحوں میں دھوم مچا دی ہے۔

ہیئر اسٹائلسٹ نے بھارتی کھلاڑی کے ساتھ کام کر کے خوشی کا اظہار کیا اور یہ بھی بتایا کہ ایم ایس دھونی نے یہ نیا انداز ایک تشہیری مہم کے لئے اختیار کیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...