Home Uncategorized ایشوریا کی نئی ویڈیو میں شادی کی انگوٹھی نہ پہننے پر مداحوں کی پھر چہ مگوئیاں

ایشوریا کی نئی ویڈیو میں شادی کی انگوٹھی نہ پہننے پر مداحوں کی پھر چہ مگوئیاں

Share
Share

دبئی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں۔

دبئی میں ایک تقریب کی نئی ویڈیو میں ایشوریا کی شادی کی انگوٹھی نہ پہننے پر مداحوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔

دبئی میں ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا کے پرتپاک استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے لیکن مداحوں کی توجہ اداکارہ کی شادی کی انگوٹھی نہ پہننے پر مرکوز ہوگئی۔

یاد رہے کہ ابھیشیک بچن نے پہلے ہی ان افواہوں کو رد کیا تھا لیکن ایشوریا کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، جس سے قیاس آرائیاں مزید بڑھ رہی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...