Home سیاست آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے،اکرم درانی

آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے،اکرم درانی

Share
Share

پشاور :نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر اکرم درانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاسی بحران ہے، آج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں اکرم درانی کا کہنا ہے کہ پوری تیاری کے ساتھ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر بات کروں گا، محمود خان کو بھی راضی کرلوں گا میری بات سے کوئی انکار نہیں کرتا۔

ان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے متوقع نام سیاست دان اور بیوروکریٹ کے ہوسکتے ہیں، کوئی اعظم خان کے کردار پر انگلی نہیں اٹھا سکا، ان کا چناؤ اس لیے کیا تھا کہ وہ نیک انسان تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...