Home سیاست عا انتخابات کی تاریخ کا اعلان،ایم کیو ایم کا رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

عا انتخابات کی تاریخ کا اعلان،ایم کیو ایم کا رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

Share
Share

کراچی: جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی سمیت شہری علاقوں میں ورکرز کنونشنز، رابطہ مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ورکرز کنونشنز کے اختتام پرایم کیوایم کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان متوقع ہے، کراچی کے تمام ٹاؤنز میں سے بیشتر میں ایم کیو ایم ورکرز اجلاس کا انعقاد کرچکی ہے۔

ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید نشستوں پر اُمیدواروں کے ناموں کا اعلان آئندہ ماہ کے دوسرے عشرے میں کرے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...