Home کھیل ایشیا کپ،قومی کرکٹ ٹیم پھر سری لنکا پہنچ گئی

ایشیا کپ،قومی کرکٹ ٹیم پھر سری لنکا پہنچ گئی

Share
Share

کولمبو: ایشیا کپ کے بقیہ مچیز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق گئی قومی کرکٹ ٹیم لاہوہر سے کولمبو پہنچی، پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچی ہیں۔

پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی جبکہ 9 ستمبر کو قومی ٹیم ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان ٹیم دوسرا میچ بھارت کے خلاف 10 ستمبر کو کولمبو میں کھیلے گی۔

Share
Related Articles

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...