Home سیاست آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن

آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن

Share
Share

کراچی:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت دبئی میں ہیں۔

Share
Related Articles

تحریک انصاف کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل سے باہر نکلنے اور وزیراعظم...

عدلیہ میں ایک اور بحران جنم لینے لگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے دوسری ہائیکورٹ سے جج...

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آ باد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں...