admin

admin

کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وہ ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک کورس کے سلسلے میں امریکہ گئے تھے۔ امریکہ قیام کے دوران کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے…

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی ، روی شاستری کی انڈین کھلاڑیوں پرشدید تنقید

ممبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری بھارتی کھلاڑیوں پر برس پڑے۔انہوں نے کہا کہ تمام پلیئرز کو اپنی ترجیحات بتانی چاہئیں کہ ان کی ترجیحات کیا…

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفرکرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی پر کوآڑے ہاتھو ں لیتے ہوئے کہاہے کہ جلسے میں امریکا پر الزام لگاتا، پھر معافی مانگ کر امریکا میں لابی کمپنیاں بناتا ہے۔ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن…

جے یو آئی نے چار سال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا،مولانافضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہناہے کہ چار سال میں ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا گیا۔ جے یو آئی نے چارسال احتجاج کرکے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کیا۔ ایک بیان میں سربراہ…

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں لیکن ہم ماحولیاتی تبدیلی کا گراوٴنڈ زیرو بن چکے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کاکہنا کہ آندھی، طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے انسانوں، مویشیوں، کھڑی فصلوں، کمزورعمارتوں اور کچے گھروں کوشدید نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کا سبب نہیں اس کے…

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرگفتگو

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ملاقات ہوئی ہے جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات…

عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ عمران خان کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی…

بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرگیا

کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ”بائپر جوائے“ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ طوفان کے باعث شہر میں تیز ہوائیں چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔طوفان…

میران شاہ میں فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ ،3 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردہلاک

راولپنڈی: ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ کے دوران تین جوان شہید جبکہ تین دہشت گردمارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد…