Home Uncategorized بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریب کا سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریب کا سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز

Share
Share

حسن ابدال: باباگورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز ہو گیا۔

پاکستان سمیت انڈیا اور یوکے سے سکھ یاتری گورودوارہ پنجہ صاحب تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں، آنے والے سکھ یاتری باباگورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں مذہبی رسومات ادا کریں گے۔

ضلعی پولیس نے سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے ہیں، ضلعی پولیس کے ساتھ ساتھ ایلیٹ کمانڈوز کے 19 سیکشن بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...