Home سیاست نگران وزیراعظم کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، سی ٹی ڈی ایس ایچ او کی شہادت پراظہار افسوس

نگران وزیراعظم کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، سی ٹی ڈی ایس ایچ او کی شہادت پراظہار افسوس

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں سی ٹی ڈی ایس ایچ او محمد مراد کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔

انوارالحق کاکڑ نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کی، دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد دینے کی ہدایت کی۔

نگران وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...