ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، امتحان میں دو ہفتوں کی تاخیر،نئی تاریخ10 ستمبر مقرر

اسلام آباد :ویٹر پر جاری ٹرینڈ #DELAYMDCAT2023 وفاقی وزارت صحت تک پہنچ گیا۔ ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، ایم ڈی کیٹ میں دو ہفتوں کی تاخیر کا فیصلہ۔نئی تاریخ دس ستمبر ہو گی۔ سیکرٹری وزارت صحت نے…

بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے باقی مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

یوم آزادی ،صدر مملکت کا مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے 299 شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان

اسلام آباد:یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت نے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے 299 شخصیات کوسول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والوں میں حفییظ قریشی افتخار عارف اصلاحا لدین صدیقی سید…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یوم آزادی پر قیدیوں کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یوم آزادی کے موقع پر سزا یافتہ اسیران کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی

اسکردو:یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔اب سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔ پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو…

نیشنل آئیکون ایوارڈز،وزیراعظم نے سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز عطاء کئے

لاہور :وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورمیں منعقدہ تقریب ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ میں پاکستان کی معروف سیلیبرٹیزکوہیلتھ کارڈ ز اورایوارڈز دئیے ۔اسی تقریب کے دوران وزیراعظم نے ”آواز خزانہ“ کے نام سے ریڈیو ایپ بھی لانچ کی۔ شہباز شریف نے آواز…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کاامکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86…

ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،صدر،وزیراعظم کاپیغام

اسلام آباد:: صدر مملکت اور وزیراعظم نے اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کہ ، آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم عزم کریں ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے…