پاک فوج کے سربراہان کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے…

حکومت بلوچستان کا چمن کے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ چمن کے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیا جائے گا اور فیس صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں حکومت بلوچستان کی جانب سے…

کے پی میں طوفانی بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 61 ہوگئی،سینکڑوں گھروں کو نقصان

پشاور: خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، حادثات میں 61 افراد جاں بحق، 102 زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں پر پی ڈی ایم اے نے اپنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق یکم جولائی…

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار کرلیا۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے ۔عالمی مالیاتی فنڈ نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔   ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے…