کھیل
Share your love
ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی ، روی شاستری کی انڈین کھلاڑیوں پرشدید تنقید
ممبئی: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری بھارتی کھلاڑیوں پر برس پڑے۔انہوں نے کہا کہ تمام پلیئرز کو اپنی ترجیحات بتانی چاہئیں کہ ان کی ترجیحات کیا…
میرا ہدف ورلڈکپ جیتنا اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنا ہے،ہیڈکوچ گرانٹ بریڈ برن
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی مہارت اور فٹنس دونوں پر توجہ مرکوز رکھی جارہی ہے۔میرا ہدف بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ جیتنا اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ…
قومی کرکٹر زبابر اعظم اور محمد رضوان نے “بی ای ایم ایس”کورس مکمل کرلیا
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ امریکہ میں “بی ای ایم ایس”کورس مکمل کرلیا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی بزنس سکول سے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ…
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ناٹنگھم شائر نے ایک اورفتح سمیٹ لی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی۔ پیسر شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ٹی 20 بلاسٹ میچ میں…
قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
لاہور :قومی کرکٹرز کاسینٹرل کنٹریکٹ رواں ماہ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں اس لیے پی سی بی نے آئندہ ایک سالہ مدت کے لیے نئے کنٹریکٹ کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی…
فرنچ اوپن ٹینس،نواک جوکووچ اور کارلوس الکاراز کی شاندار کارکردگی، تیسرے راؤنڈ میں داخل
پیرس :سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین نواک جوکووچ اور ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار کارلوس الکاراز فرنچ اوپن ٹینس میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مینز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ…
میسی یورپ کی ٹاپ 5 لیگز میں ریکارڈ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے، رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مرتبہ پھر ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے پیچھے چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے اسٹراسبرگ کے خلاف گول کرکے یورپ کی ٹاپ فائیو لیگ میں رونالڈو…
محمدعامر کے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین آفریدی پر تنقید وار
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے روٹیشن پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے…
ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضامندی
نئی دہلی:ایشیا کپ 2023ء میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ایک شرط بھی رکھ دی ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم…
حکومت اجازت دیتی ہے تو پھر ہم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت ضرور جائیں گے،نجم سیٹھی
کراچی: پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کاکہناہے کہ ورلڈ کپ کے لئے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ میرا فیصلہ ہوگا اور نہ ہی اس حوالے سے بھارتی…