مسلسل محنت سے معاشی بحالی کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے بیج جڑ پکڑنا شروع ہوگئے ہیں، پرخلوص محنت، دیانت داری اور سچائی ثمر لا رہی ہے۔ قائد محمد نوازشریف کے تعمیر، ترقی اور عوام کی خوش حالی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔جس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ۔اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے…

صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری،پاکستان،عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے اور پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں۔ صدر مملکت علوی مناسک حج کے بعد مدینہ…

نگران پنجاب حکومت کی صحت کارڈ بند کرنے سے متعلق خبروں کی تردید، جعلی قرار دے دیا

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت نے پرائیویٹ ہسپتالوں میں صحت کارڈ بند کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں جعلی قرار دیا ہے۔ نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس متعلق کہا ہے کہ صحت کارڈ…

نحوست کے سائے ٹل گئے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پاکستان کی جیت ہے،فردوس عاشق

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانا پاکستان کی جیت ہے اس معاہدہ سے پاکستانی معیشت پر منڈلانے والے نحوست کے سائے ٹل…

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے، سفیر منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم کاکہناہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ جموں و کشمیرمیں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کا مطالبہ…

وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں بذریعہ ویڈیولنک شریک ہوں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی میزبانی میں ہونے والے 23 ویں ایس سی او سربراہ اجلاس میں بزریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔وزیراعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھارتی ہم منصب نریندرمودی نے دی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف…