قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار

لاہور: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو بھی جناح ہاوس حملہ الزام میں گرفتار کرلیا گیا، شمائلہ ستار کو لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں حراست میں لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے…

وزیراعظم کی فرانس میں موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ میں شرکت متوقع

پیرس:بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا،…

تیل کی خریداری میں پاکستان کوکوئی خصوصی رعایت نہیں دی ہے، روس

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تیل کی ترسیل شروع ہوگئی ہے تاہم پاکستان کیلئے قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔ پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ…

ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ گزشتہ حکومت کے تاریک دور میں لاہور سے دانستہ بدلہ لیا گیا، سیاسی بھرتیوں کے ذریعے اداروں کو تباہ کیا گیا۔ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے…

تمام اتحادیوں اور سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی تیاریاں اور مقابلہ کرنا چاہیے،بلاول بھٹو

خوازہ خیلہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، اتحادی ہمت کریں اور الیکشن لڑیں پیپلز پارٹی میدان میں آنے کے لیے تیار ہے۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں پیپلز…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے پاگئے،ٹی ایل پی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاوٴ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹی ایل پی…

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ تحائف کی انکوائری میں 21 جون کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب

اسلام آباد:نیب راولپنڈی بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ تحائف کی انکوائری میں 21 جون کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کر لیا جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایک سو نوے ملین پاؤنڈ منتقلی…